مہنگائی کا رونا رونے والوں کے کام دیکھتا جا😂🙏 😃😃
مہنگائی کا رونا رونے والوں کے کام دیکھتا جا😂🙏
پاکستان🇵🇰 دنیا میں سب سے زیادہ میکڈونلڈ سے آرڈر کرنے والا ملک بن گیا- الحمد اللہ اس دوڑ میں پاکستان🇵🇰 نے سوا ارب آبادی والے ملک چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا-ابھی کچھ دن پہلے کسی نے کھپ ڈالی ہوئی تھی کہ مہنگائی ہوگئی مہنگائی ہوگئی-
پھر یہاں آل حضرت بوٹا کو بلایئں تو آپ کہتے ہیں کہ بوٹا گالاں کڈ دا اے😜
میکڈونلڈ کی سب سے سستی ڈیل بھی 400 سے کم نہیں- اور 400 روپے میں 5 سے 6 بندوں کی 2 ٹائم کی ہانڈی آرام سے بن سکتی ہے- 2010 میں انجیلینا جولی سیلاب زدگان کے امداد کے لیئے پاکستان🇵🇰 آئی تھی تو اس نے پاکستانیوں کے ٹھاٹ باٹھ دیکھ کر کانوں کو ہاتھ لگا لیے تھے😃😃
Labels: News


0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home