کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں رجسٹرڈ افراد کی تعداد چھ لاکھ چودہ ہزار تک پہنچ گئی،
کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں رجسٹرڈ افراد کی تعداد چھ لاکھ چودہ ہزار تک پہنچ گئی، پاکستان کے بہادر نوجوانوں کا شکریہ جو بھرپور انداز سے رجسٹریشن کررہے ہیں۔
#CoronaTigerForce
Labels: News

